: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیرو ا ننتا پو ر م 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا نی 46 نر سو ں کو عر اق کے شو ر ش ز د ہ علا قہ سے آ ز ا د کر ا لیا گیا ہے اور جلد ہی ہند و ستا ن و ا پس ہو جا ئینگی‘ کیر لا کے چیف منسٹر نے یہ با ت بتا ئی ۔ تما م نر سو ں کو ا
یر بل ایر پو رٹ لیجا یا گیا ہے جہا ں سے وہ ہند و ستا ن و ا پس ہو نگی۔ ا یربل ‘ کر د ستا ن کا صد ر مقا م ہے جو کہ موصل سے 60 کیلو میٹر دو ر ہے ۔ چیف منسٹر کیر لا جو کہ د ہلی میں کیمپ کئے ہو ئے ہیں کہا کہ تما م مر کز ی اور ریا ستی حکو مت کی کو ششوں سے نر سو ں کو ہند و ستا ن لا یا جا ر ہا ہے۔